🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. ذِكْرُ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہاشم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9320
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ، ثَنَا آدَمُ، ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، نَا زِيَادُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ، أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ مُقَرِّنٍ، قَالَ: I " إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا غَزَا فَلَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ النَّهَارِ، لَمْ يَعْجَلْ حَتَّى تَحْضُرَ الصَّلَوَاتُ، وَتَهُبَّ الْأَرْوَاحُ، وَيَطِيبَ الْقِتَالُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ إِلَّا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ.
سیدنا نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جہاد کے لیے نکلتے اور دن کے ابتدائی حصے میں لڑائی شروع نہ فرماتے تو جلدی نہ کرتے، یہاں تک کہ نمازوں کے اوقات آ جاتے، ہوائیں چلنے لگتیں اور لڑائی کے لیے موزوں وقت ہو جاتا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”زیاد بن جبیر بن حیہ سے یہ حدیث مبارک بن فضالہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9320]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3159، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4756، 4757، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2561، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8583، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2655، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1612، 1613، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18533، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24241، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33753»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9320 in Urdu