🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. مَنِ اسْمُهُ هَمَّامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہمام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9326
حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، نَا حَرِيزُ بْنُ الْمُسَلَّمِ، نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تَنْتِفُوا الشَّيْبَ ؛ فَإِنَّهُ نُورٌ، وَمَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي الْإِسْلَامِ كُتِبَ لَهُ بِهَا عَشْرُ حَسَنَاتٍ، وَحُطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةٌ، وَرُفِعَ لَهُ بِهَا دَرَجَةٌ.
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید بالوں کو مت اکھاڑو، کیونکہ یہ نور ہیں۔ جس شخص کا اسلام کی حالت میں ایک بال سفید ہو جائے، اس کے بدلے اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اس کا ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند کر دیا جاتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9326]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 159» »
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 5083 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9285، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4202، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2821، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3721، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2418، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14946، 14944، 14945، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6786، 6783، 7043، 7056، 7081، 7109، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26472»

الحكم على الحديث:
فيه من لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9326 in Urdu