🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہارون ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9329
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُّولٍ الْمِصْرِيُّ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، - أَخُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئِ - ثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلَّا رَدَّ اللهُ إِلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ قُسَيْطٍ إِلَّا أَبُو صَخْرٍ.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (عبد الله بن يزيد أبو عبد الرحمن المقرئ)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمان بھی مجھ پر سلام بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ میری روح مجھ پر لوٹا دیتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن قسیط سے ابوصخر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست نام ”عبداللہ بن یزید ابو عبدالرحمن المقری“ ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9329]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وأصح ما ورد في ذلك «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 2، ص 509» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2041، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10379، وأحمد فى «مسنده» برقم: 10969، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3092»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9329 in Urdu