🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہارون ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9345
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُّولٍ، نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ: نَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ.
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَقَامَ مَلِيًّا، ثُمَّ رَكَعَ مَلِيًّا، ثُمَّ قَامَ مَلِيًّا، ثُمَّ رَكَعَ مَلِيًّا، ثُمَّ سَجَدَ، ثُمَّ عَادَ لِمِثْلِهَا. قَالَ عِكْرِمَةُ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: كُنْتُ إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ أَسْمَعِ الْقِرَاءَةَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں سورج کو گرہن لگا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوئے اور دیر تک قیام کیا، پھر دیر تک رکوع کیا، پھر دیر تک قیام کیا، پھر دیر تک رکوع کیا، پھر سجدہ کیا، پھر اسی کی مانند دوبارہ (دوسری رکعت) ادا کی۔ عکرمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں تھا، مگر میں نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی) قراءت نہیں سنی۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9345]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 344، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6431، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2717، 2718، 3341، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2745، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 746، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1954، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11612، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2700»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9345 in Urdu