🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہارون ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9363
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ، نَا سَلَّامٌ الطَّوِيلُ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّا كُنَّا قَبْلَكَ أَهْلَ كِتَابٍ، وَإِنَّا نُؤْمَرُ بِغَسْلِ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ قَدْ رَضِيَ عَنْكُمْ، وَأَثْنَى عَلَيْكُمْ، وَأَحَبَّكُمْ، فَلَا تَدَعُوهُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم آپ سے پہلے اہلِ کتاب تھے اور (اس وقت) ہمیں پاخانے اور پیشاب کو دھونے کا حکم دیا جاتا تھا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ تم سے راضی ہو چکا ہے، اس نے تمہاری تعریف فرمائی ہے اور تم سے محبت کی ہے، لہٰذا اس (عمل) کو نہ چھوڑو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن عمر سے، انہوں نے عبداللہ بن سلام سے صرف اسی سند سے روایت کی ہے، اس میں زہیر بن عباد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9363]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سلام الطويل وقد أجمعوا على ضعفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 212» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه سلام الطويل مجمع على ضعفه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9363 in Urdu