🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9379
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ عِمْرَانَ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَامَ بِلَالٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: مَاتَتْ فُلَانَةُ وَاسْتَرَاحَتْ، فَغَضِبَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَقَالَ: إِنَّمَا اسْتَرَاحَ مَنْ غُفِرَ لَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ، وَلَا عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ إِلَّا الْمُعَافَى، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْكَبِيرِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھڑے ہوئے اور کہنے لگے: ”فلاں عورت فوت ہو گئی اور اسے راحت مل گئی۔“ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہوئے اور فرمایا: ”راحت تو دراصل اسی کو ملی جس کی مغفرت کر دی گئی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الاسود سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ ابن لہیعہ سے معافی کے سوا کسی نے، اور عبدالکبیر اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9379]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 330» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 25037، 25352»

الحكم على الحديث:
فيه ابن لهيعة، وفيه كلام


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9379 in Urdu