🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9381
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ، نَا عَبْدُ الْكَبِيرِ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ، نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا بَرَّ أَبَاهُ مَنْ شَدَّ إِلَيْهِ الطَّرْفَ بِالْغَضَبِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ إِسْحَاقَ، تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحُ بْنُ مُوسَى.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے غصے میں اپنے باپ کو گھور کر دیکھا، اس نے باپ کے ساتھ نیکی نہیں کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عائشہ بنت طلحہ سے معاویہ بن اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں صالح بن موسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9381]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه صالح بن موسى وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 147» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه صالح بن موسى متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9381 in Urdu