🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9400
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ، نَا عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ الْكُوفِيُّ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، نَا سُلَيْمَانُ الْبَصْرِيُّ، هُوَ الْقَافْلَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: كَانَ يُقَالُ: إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسَ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ: إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِي فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ.
سیدنا ابو الطفیل رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا کہ: ”کہا جاتا تھا کہ لوگوں نے کلامِ نبوت میں سے جو باتیں پائی ہیں، ان میں سے ایک یہ بھی ہے: جب تجھے حیا نہ رہے تو پھر جو چاہے کر۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو الطفیل سے صرف اسی سند سے مروی ہے، علی بن سیابہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9400]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 27» »

الحكم على الحديث:
فيه من لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9400 in Urdu