🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9402
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَذَكَرَ قَيْسٌ، قَالَ: كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ I " يُحَدِّثُ الشَّهْرَ، لَا يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَإِذَا ذَكَرَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ هَكَذَا، أَوْ نَحْوًا مِنْ هَذَا، أَوْ قَرِيبًا مِنْ هَذَا، وَكَانَ يُرْعَدُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَيَانٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كُرَيْبٍ. وَقَيْسٌ الَّذِي رَوَى عَنْهُ الشَّعْبِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ هُوَ قَيْسُ بْنُ قَهْدٍ.
قیس (بن قہد) بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ پورا پورا مہینہ حدیث بیان کرتے رہتے، مگر یہ نہ کہتے: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔“ پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے تو کہتے: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح فرمایا، یا اس جیسا فرمایا، یا اس کے قریب قریب فرمایا۔“ اور (خوف و تعظیم سے) ان پر کپکپی طاری ہو جاتی تھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بیان سے محمد بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ابو کریب اس میں منفرد ہیں۔ اور جس قیس سے شعبی نے یہ حدیث روایت کی ہے وہ قیس بن قہد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9402]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8627»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9402 in Urdu