🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9417
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ، ثَنَا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثَنَا أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي وَجْهِ الْكَعْبَةِ، مُحْتَبِيًا بِيَدَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، وَلَا عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا أَبُو غَزِيَّةَ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کے سامنے دونوں ہاتھوں سے احتباء کیے ہوئے (یعنی سرین پر بیٹھ کر گھٹنے کھڑے کر کے ہاتھوں سے انہیں تھامے ہوئے) دیکھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمر بن محمد سے ابراہیم بن سعد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابراہیم سے ابو غزیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو موسیٰ انصاری اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9417]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر «علل الحديث، ج 3، ص 277» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5857، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 692»

الحكم على الحديث:
منكر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9417 in Urdu