🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9462
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّشِيطِيُّ، نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ عَلَى بَابِي دُرْنُوكٌ فِيهِ خَيْلٌ ذَوَاتُ أَجْنِحَةٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَلْقُوا هَذَا.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میرے دروازے پر ایک جھالر دار (روئیں دار) پردہ لٹکا ہوا تھا جس میں پروں والے گھوڑوں کی تصویریں تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اتار پھینکو۔““ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9462]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2107، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5367 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9696، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14674، وأحمد فى «مسنده» برقم: 26383، 26561، 27050، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4403، 4646، والبزار فى «مسنده» برقم: 31 / 8»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9462 in Urdu