🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9469
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَبِي، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كُلُّ مُزْدَلِفَةَ مَشْعَرٌ، وَارْتَفِعُوا عَنْ بَطْنِ عُرَنَةَ، وَكُلُّ عَرَفَاتٍ مَوْقِفٌ، وَارْتَفِعُوا عَنْ وَادِي مُحَسِّرٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مزدلفہ پورا کا پورا مشعر (ٹھہرنے کی جگہ) ہے، البتہ بطنِ عُرنہ سے ہٹ کر اوپر کی طرف ٹھہرو، اور عرفات پورا کا پورا موقف (وقوف کی جگہ) ہے، البتہ وادیِ محسر سے ہٹ کر اوپر کی طرف ٹھہرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یعقوب بن عطاء سے محمد بن جابر اور سفیان بن عیینہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9469]
تخریج الحدیث: «قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: رجاله ثقات «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 2، ص 506» »
«قال الهيثمي: وفيه محمد بن جابر الجعفي وهو ضعيف وقد وثق «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 251» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2816، 2817، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1703، 1704، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9555، 9556، 9557، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1921، والبزار فى «مسنده» برقم: 2164، 4710، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15887، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1194، 1195، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11005، 11001، 11231، 11408، 11570، 12199»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن جابر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9469 in Urdu