🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9474
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ثَنَا أَبِي، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو حَدِيثَ الْقَبْرِ، حَدِيثَ زَاذَانَ، عَنِ الْبَرَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، مِثْلَ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَجَّاجِ إِلَّا قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ، وَلَا عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، وَلَا عَنْ جَرِيرٍ إِلَّا وَهْبٌ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے (قبر کے احوال والی) حدیث، یعنی زاذان کی حدیث، اعمش کی روایت کردہ حدیث کی مانند مروی ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حجاج سے قیس بن سعد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور قیس بن سعد سے جریر بن حازم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور جریر سے وہب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسحاق بن ابی اسرائیل اس روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9474]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1369، 4699، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2871، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 206، 6324، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 110، 111، 112، 113، 114، 115، 116، 117، 108، 413، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2000 / 3، 2055 / 1، 2056 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2139، 2194، 2195، 11202، 11200، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3212، 4753، 4750، (4/385) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3120، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1548، 1549، 4269، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18774، 18834، 18832، 18833، 18874، 18913، 18914، 18924، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 781، 789، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6324، 6737، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11643، 11761، 12157، 12174، 12185، 12186، 35913، والطبراني فى «الكبير» برقم: 25، والطبراني فى «الصغير» برقم: 495، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3499، 3664، 7417»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9474 in Urdu