🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9476
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ضَمَّرَ الْخَيْلَ وَسَابَقَ بَيْنَهَا، فَرَآنِي رَاكِبًا عَلَى بَعِيرٍ، فَقَالَ: يَا جَابِرُ، لَا تَزَالُ تَتَضَعُهُ أَيْ لَا تَزَالُ تَضْرِبُهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑوں کو (دوڑ کے لیے) تیار کیا اور ان کے درمیان دوڑ کا مقابلہ کروایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اونٹ پر سوار دیکھا، چنانچہ فرمایا: ”اے جابر! تم اسے مسلسل مارتے ہی رہتے ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عمر بن محمد بن منکدر سے محمد بن سلیمان بن مسمول کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9476]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه محمد بن سليمان بن مشمول وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 264» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن سليمان بن مسمول


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9476 in Urdu