🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام یعقوب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9479
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي غَزَاةٍ، فَقَالَ: لَا يَصْحَبْنَا الْيَوْمَ مَنْ آذَى جَارَهُ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: أَنَا بُلْتُ فِي أَصْلِ حَائِطِ جَارِي؟ فَقَالَ: I " لَا تَصْحَبْنَا الْيَوْمَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوے کے لیے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج ہمارے ساتھ وہ شخص نہ چلے جس نے اپنے پڑوسی کو اذیت دی ہو۔“ تو لوگوں میں سے ایک آدمی نے عرض کیا: ”میں نے اپنے پڑوسی کی دیوار کی جڑ میں پیشاب کر دیا تھا (کیا یہ بھی اذیت ہے)؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم بھی آج ہمارے ساتھ نہ چلو۔“ [المعجم الأوسط/باب الياء/حدیث: 9479]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه يحيى بن عبد الحميد الحماني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 170» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف يحيى بن عبد الحميد الحماني


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9479 in Urdu