🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 984
وَبِهِ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَعَنَ الْمَرْأَةَ تَلْبَسُ لِبْسَةَ الرَّجُلِ، وَالرَّجُلَ يَلْبَسُ لِبْسَةَ الْمَرْأَةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”اس عورت پر لعنت فرمائی جو مردوں جیسا لباس پہنتی ہے، اور اس مرد پر جو عورتوں جیسا لباس پہنتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 984]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5752، 5751، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7508، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9209، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4098، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8425، والبزار فى «مسنده» برقم: 9089»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 984 in Urdu