الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مقدمة الجامع الكامل سے متعلقہ
137. ترتيب الكتاب
کتاب کی ترتیب۔
حدیث نمبر: 137
وأما ترتيب الكتاب فهو على الأبواب الفقهية مثل كتب السنن، ولكن بدأتُ بكتابَي الإيمانِ والعلمِ لعِظَمِ شأنِهما في الإسلامِ قبل السنن والأحكام، وانتهاءً إلى كتاب صفة الجنة والنار وأهلهما.
جہاں تک کتاب کی ترتیب کا تعلق ہے تو وہ کتبِ سنن کے نہج پر فقہی ابواب کے مطابق مرتب ہے، البتہ میں نے اسلام میں ایمان اور علم کی غایت درجے اہمیت و عظمتِ شان کے پیشِ نظر سنن اور احکام سے قبل ان ہی دونوں ابواب سے آغاز کیا ہے، اور اس کا اختتام جنت و دوزخ کی صفات اور ان کے مکینوں کے تذکرے پر ہوتا ہے۔ [مقدمة الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: 137]
Muqaddimah al-Jami al-Kamil Hadith 137 in Urdu