🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مقدمة الجامع الكامل سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

82. مراتب أهل العلم في التصحيح والتضعيف
تصحیح و تضعیف کے باب میں اہلِ علم کے علمی مراتب و درجات۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 82
اتفق أهل العلم على أن تصحيح البخاري أعلى مرتبة من تصحيح مسلم، وتصحيح مسلم أعلى مرتبة من تصحيح الترمذي والدارقطني وابن خزيمة وابن حبان وابن منده وغيرهم، وتَصحيحُ هولاء أعلى من تصحيحِ الحاكم، فإن الحاكم أضعفُ مرتبةً ممن يُصحّح الحديثَ.
اہلِ علم کا اس امر پر اتفاق ہے کہ امام بخاری کی تصحیحِ حدیث کا مرتبہ امام مسلم کی تصحیح سے فائق ہے، اور امام مسلم کی تصحیح کا درجہ امام ترمذی، دارقطنی، ابن خزیمہ، ابن حبان، ابن مندہ اور دیگر ائمہ کی تصحیح سے برتر ہے، نیز ان حضرات کی تصحیح امام حاکم کی تصحیح سے بلند تر ہے، کیونکہ امام حاکم کا مرتبہ حدیث کی تصحیح کرنے والے دیگر ائمہ کی نسبت فروتر ہے۔ [مقدمة الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: 82]


Muqaddimah al-Jami al-Kamil Hadith 82 in Urdu