سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. بَابُ : ذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ فِيهِ . ب }
باب: اس حدیث میں مالک بن مغول سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
حدیث نمبر: 1739
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ أَبْزَى، مُرْسَلٌ , وَقَدْ رَوَاهُ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ.
اس سند سے (سعید بن عبدالرحمٰن) بن ابزیٰ نے یہ حدیث مرسلاً (یعنی سند میں انقطاع کے ساتھ) روایت کی ہے، لیکن اسے عطا بن سائب نے سعید بن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے متصلاً روایت کی ہے۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1739]
یہ روایت عبدالرحمن بن ابزیٰ رضی اللہ عنہ کے بیٹے سے ان کے واسطے کے بغیر یعنی مرسل بھی آئی ہے، اور عطاء بن سائب نے سعید بن عبدالرحمن بن ابزیٰ سے اور انہوں نے اپنے باپ (عبدالرحمن رضی اللہ عنہ) سے یہ روایت بیان کی ہے۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1739]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «وانظر أیضا حدیث رقم: 1732 (مرسل صحیح بماقبلہ وبمابعدہ)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan an-Nasa'i Hadith 1739 in Urdu
ذر بن عبد الله المرهبي ← سعيد بن عبد الرحمن الخزاعي