یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. باب : الاختلاف على أبي إسحاق
باب: اس حدیث میں ابواسحاق سبیعی پر اختلاف کا ذکر۔
حدیث نمبر: 4060
أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ".
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جو کوئی غلام بھاگ کر مشرکوں کی زمین میں چلا جائے تو اس کا خون حلال ہے۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4060]
حضرت جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”جو غلام بھاگ کر مشرکوں کے علاقے میں چلا جائے، اس کا خون بہانا جائز ہو جاتا ہے۔“ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4060]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 4054 (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، [4057.4061] إسناده ضعيف، ابو داود (4360) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 351
الرواة الحديث:
Sunan an-Nasa'i Hadith 4060 in Urdu
عامر الشعبي ← جرير بن عبد الله البجلي