فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5485
´دنیا کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔` عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے تھے۔ یہ روایت مرسل ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الاستعاذة/حدیث: 5485]
اردو حاشہ: یہاں مرسل کا مطلب یہ ہے کہ انہوں نے کسی صحابی کا ذکر نہیں کیا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 5485