یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. باب : النهى عن نبيذ الدباء
باب: کدو کی تونبی کی نبیذ کے ممنوع ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5627
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ:" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کی تونبی سے منع فرمایا ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5627]
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”کدو کے برتن (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایا ہے“۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5627]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 7106) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥طاوس بن كيسان اليماني، أبو عبد الرحمن طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن عمر العدوي | ثقة إمام فاضل | |
👤←👥إبراهيم بن ميسرة الطائفي إبراهيم بن ميسرة الطائفي ← طاوس بن كيسان اليماني | ثبت حافظ | |
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام شعبة بن الحجاج العتكي ← إبراهيم بن ميسرة الطائفي | ثقة حافظ متقن عابد | |
👤←👥أبو داود الطيالسي، أبو داود أبو داود الطيالسي ← شعبة بن الحجاج العتكي | ثقة حافظ غلط في أحاديث | |
👤←👥محمود بن غيلان العدوي، أبو أحمد محمود بن غيلان العدوي ← أبو داود الطيالسي | ثقة |
سنن نسائی کی حدیث نمبر 5627 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5627
اردو حاشہ:
بڑا کدو سوکھ جائے تواس کو اندر سے صاف کر لیا جاتا ہے۔ اس کا چھلکا بڑا سخت ہوجاتا ہے اور وہ برتن جیسا بن جا تا ہے۔ اہل جاہلیت اس میں شراب بناتے تھے کیونکہ مسام نہ ہو نے کی وجہ سے اس میں خوب نشہ پیدا ہوتا تھا۔ شراب حرام ہوئی تو آپ نے شراب کے برتنوں سے بھی منع فر ما دیا مگر بعد میں برتنوں کے استعمال کی اجازت دے دی، البتہ نشہ پیدا نہیں ہوا چاہیے۔ احتیاط یہی ہے کہ ایسے برتن نبیذ کے لیے استعمال نہ کیے جائیں۔
بڑا کدو سوکھ جائے تواس کو اندر سے صاف کر لیا جاتا ہے۔ اس کا چھلکا بڑا سخت ہوجاتا ہے اور وہ برتن جیسا بن جا تا ہے۔ اہل جاہلیت اس میں شراب بناتے تھے کیونکہ مسام نہ ہو نے کی وجہ سے اس میں خوب نشہ پیدا ہوتا تھا۔ شراب حرام ہوئی تو آپ نے شراب کے برتنوں سے بھی منع فر ما دیا مگر بعد میں برتنوں کے استعمال کی اجازت دے دی، البتہ نشہ پیدا نہیں ہوا چاہیے۔ احتیاط یہی ہے کہ ایسے برتن نبیذ کے لیے استعمال نہ کیے جائیں۔
[سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5627]
Sunan an-Nasa'i Hadith 5627 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن عمر العدوي