🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
360. باب الصلاة بعد العصر
عصر کے بعد نماز کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1675
وَعَنْ أَبِي أُسَيْدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -: "أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ فَزَجَرَهُ، وَقَالَ: لَا تُصَلِّ بَعْدَ الْعَصْرِ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى .
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو عصر کے بعد نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو اسے (اس عمل سے) سختی کے ساتھ روکا اور فرمایا: ”تم عصر کے بعد نماز نہ پڑھو کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”عصر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے۔““ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النوافل/حدیث: 1675]
تخریج الحدیث: «أبو يعلى: هدبة وغيره عن أبان عن يحيى بن أبي كثير أن قرة بن أبي قرة حدثه أن أبا أسيد... الهيثمي: لم أجد من ذكره (المطالب 301).»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لجهالة قرة بن أبي قرة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو يعلى الموصليثقة مشهور
👤←👥مالك بن ربيعة أبو أسيد الساعدي
Newمالك بن ربيعة أبو أسيد الساعدي ← أبو يعلى الموصلي
شهد بدرا
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1675 in Urdu