🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
361. باب الصلاة قبل المغرب وبعدها وبعد العشاء وغير ذلك
مغرب سے پہلے اور بعد، اور عشاء کے بعد نماز وغیرہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1677
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ قَالَ: "دَعَوْتُ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَنْزِلِي، فَلَمَّا أَذَّنَ مُؤَذِّنُ الْمَغْرِبِ قَامَ فَصَلَّى، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: كَانَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ يُصَلِّيهِمَا".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
عبداللہ بن ابی الہذیل بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک بزرگ کو اپنے گھر دعوت پر بلایا، چنانچہ جب مغرب کے مؤذن نے اذان دی تو وہ (نفل نماز کے لیے) کھڑے ہوئے اور نماز ادا کی، میں نے ان سے اس کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ یہ دو رکعتیں (مغرب کے فرضوں سے قبل) پڑھا کرتے تھے“۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النوافل/حدیث: 1677]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد ورجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
👤←👥أبي بن كعب
Newأبي بن كعب ← مسدد بن مسرهد
من فضلاء الصحابة
👤←👥عبد الله بن أبي الهذيل الغنوي
Newعبد الله بن أبي الهذيل الغنوي ← أبي بن كعب
ثقة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1677 in Urdu