🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
375. باب صلاة الضحى
نمازِ چاشت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1757
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "مَا مِنِ امْرِئٍ يَأْتِي فَضَاءً مِنَ الْأَرْضِ فَيُصَلِّي بِهِ الضُّحَى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَقُولُ: اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَصْبَحْتُ عَبْدَكَ عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ، أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَلَمْ أَكُ شَيْئًا، أَسْتَغْفِرُكَ لِذَنْبِي فَإِنَّهُ قَدْ أَرْهَقَتْنِي ذُنُوبِي وَأَحَاطَتْ بِي إِلَّا أَنْ تَغْفِرَهَا لِي يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ؛ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ فِي ذَلِكَ الْمَقْعَدِ ذَنْبَهَ وَإِنْ كَانَ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ".
رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ بِسَنَدٍ فِيهِ أَبُو قُرَّةَ الْأَسَدِيُّ، قَالَ فِيهِ ابْنُ خُزَيْمَةَ : لَا أَعْرِفُهُ بِعَدَالَةٍ وَلَا جَرْحٍ. وَبَاقِي رِجَالِ الْإِسْنَادِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص بھی زمین کے کسی کھلے میدان میں آ کر وہاں چاشت کی دو رکعتیں ادا کرے اور پھر یہ کہے: «اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَصْبَحْتُ عَبْدَكَ عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ، أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَلَمْ أَكُ شَيْئًا، أَسْتَغْفِرُكَ لِذَنْبِي فَإِنَّهُ قَدْ أَرْهَقَتْنِي ذُنُوبِي وَأَحَاطَتْ بِي إِلَّا أَنْ تَغْفِرَهَا لِي يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ» ”اے اللہ! تمام تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں، میں نے اس حال میں صبح کی کہ میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے عہد و پیمان اور (حسبِ استطاعت) تیرے وعدے پر قائم ہوں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا جبکہ میں کچھ بھی نہ تھا، میں اپنے گناہ کی تجھ سے بخشش مانگتا ہوں کیونکہ میرے گناہوں نے مجھے بوجھ تلے دبا دیا ہے اور میرا احاطہ کر لیا ہے، سوائے اس کے کہ تو انہیں بخش دے اے سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والے“؛ تو اللہ تعالیٰ اسی جگہ بیٹھے بیٹھے اس کے گناہ معاف فرما دے گا اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“ اس اثر کو امام اسحاق بن راہویہ نے ایسی سند سے روایت کیا ہے جس میں ابو قرہ الاسدی نامی راوی ہے، جس کے متعلق امام ابن خزیمہ نے فرمایا کہ میں اسے جرح و تعدیل کے اعتبار سے نہیں پہچانتا، تاہم سند کے دیگر تمام راوی صحیح کے راوی ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النوافل/حدیث: 1757]
تخریج الحدیث: «رواه إسحاق بن راهويه بسند فيه أبو قرة الأسدي، قال فيه ابن خزيمة: لا أعرفه بعدالة ولا جرح»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح إلا أبا قرة الأسدي لم يُعرف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن خزيمةالحافظ الحجة، شيخ الإسلام إمام الأئمة
👤←👥أبو قرة الصيداوي
Newأبو قرة الصيداوي ← ابن خزيمة
مجهول
👤←👥إسحاق ابن راهويه
Newإسحاق ابن راهويه ← أبو قرة الصيداوي
ثقة حافظ مجتهد
👤←👥عمر بن الخطاب
Newعمر بن الخطاب ← إسحاق ابن راهويه
أمير المؤمنين مشهور جم المناقب
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1757 in Urdu