🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
377. باب سجود التلاوة والحث على السجدتين بعد كل صلاة
سجدۂ تلاوت، اور ہر نماز کے بعد دو سجدوں کی ترغیب کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1779
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "لَقَدْ رَأَيْتُنِي فِي الْمَنَامِ كَأَنِّي أَكْتُبُ سُورَةَ "ص" فَأَتَيْتُ عَلَى السَّجْدَةِ فَسَجَدَ كُلُّ شَيْءٍ رَأَيْتُهُ: اللَّوْحُ وَالدَّوَاةُ وَالْقَلَمُ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِالسُّجُودِ فِيهَا".
رَوَاهُ الْحَارِثُ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ بِسَنَدِ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے خواب میں خود کو دیکھا گویا میں سورہ ﴿ص﴾ لکھ رہا ہوں، پھر جب میں آیتِ سجدہ پر پہنچا تو میرے سامنے موجود ہر چیز نے سجدہ کیا، یہاں تک کہ تختی، دوات اور قلم نے بھی؛ پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا (اور اپنا خواب بیان کیا) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورت میں سجدہ کرنے کا حکم دیا۔“ اسے حارث اور احمد بن حنبل نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النوافل/حدیث: 1779]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث وأحمد بن حنبل بسند الصحيح»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن حنبلثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامة
Newالحارث بن محمد بن أبي أسامة ← أحمد بن حنبل
الحافظ الصدوق العالم
👤←👥أبو سعيد الخدري
Newأبو سعيد الخدري ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة
له ولأبيه صحبة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1779 in Urdu