🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
386. باب في الطاعون وغيره
طاعون وغیرہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1819
وَعَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "فَنَاءُ أُمَّتِي بِالطَّعْنِ وَالطَّاعُونِ. قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا الطَّعْنُ قَدْ عَرَفْنَاهُ فَمَا الطَّاعُونُ؟ قَالَ: وَخْزُ أَعْدَائِكُمْ مِنَ الْجِنِّ، وَكُلٌّ فِيهِ شَهَادَةٌ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَفِي سَنَدِهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
وَالْوَخْزُ - بِإِسْكَانِ الْخَاءِ الْمُعْجَمَةِ وَآخِرُهُ زَايٌ -: طَعْنٌ لَيْسَ بِنَافِذٍ. قَالَهُ صَاحِبُ الْغَرِيبِ.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میری امت کی فنا نیزہ زنی اور طاعون کے سبب ہوگی۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اس طعن (نیزوں کے زخم) کو تو ہم نے جان لیا، مگر یہ طاعون کیا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمہارے جناتی دشمنوں کا کچوکا لگانا ہے، اور ان دونوں میں سے ہر ایک (موت) میں شہادت کا درجہ ہے۔“ اس حدیث کو امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں ایک ایسا راوی ہے جس کا نام صراحت سے ذکر نہیں کیا گیا، نیز لفظ ”الوَخْز“ (خاء کے سکون اور آخر میں زا کے ساتھ) سے مراد ایسا زخم ہے جو جسم کے پار نہ ہوا ہو، یہ قول صاحبِ غریب الحدیث کا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1819]
تخریج الحدیث: «قال البوصيري في الموضع نفسه: في سنده راو لم يسم»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 19034، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3446»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لإبهام أحد رواته


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبةثقة حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥جبير بن مطعم بن عدي النوفلي
Newجبير بن مطعم بن عدي النوفلي ← أبو بكر ابن أبي شيبة
صحابي
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1819 in Urdu