الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
394. باب موت الأولاد
اولاد کی موت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1856
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "مَنْ قَدَّمَ مِنْ وَلَدِهِ ثَلَاثَةً صَابِرًا مُحْتَسِبًا حَجَبُوهُ - بِإِذْنِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ - مِنَ النَّارِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا.
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جس شخص کے تین بچے (وفات پا کر اس سے) پہلے چلے جائیں اور وہ (ان کی جدائی پر) صبر کرنے والا اور ثواب کی امید رکھنے والا ہو، تو وہ بچے اللہ عزوجل کے حکم سے اس کے لیے جہنم کی آگ سے آڑ بن جائیں گے۔“ اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1856]
تخریج الحدیث: «مسدد عن يحيى القطان عن موسى الجهني (ثقة) عن مجاهد عن عائشة (المطالب 786)»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، موقوف؛ إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ | |
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق عائشة بنت أبي بكر الصديق ← مسدد بن مسرهد | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1856 in Urdu
عائشة بنت أبي بكر الصديق ← مسدد بن مسرهد