الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
412. باب الصلاة على الغائب والنفساء وما جاء في شق بطن المرأة والولد في بطنها
غائبانہ نمازِ جنازہ اور نفاس والی عورت کی نمازِ جنازہ کا بیان، اور عورت کا پیٹ چاک کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے جبکہ بچہ اس کے پیٹ میں ہو۔
حدیث نمبر: 1929
وَعَنْ مُغِيرَةَ قَالَ: "قَالَتْ أُمُّ سِنَانِ بْنِ أَبِي حَارِثَةَ: إِذَا أَنَا مِتُّ فَشُقُّوا بَطْنِيَ، فَإِنَّ فِيهِ سَيِّدَ غَطَفَانَ. قَالَ: فَمَاتَتْ، فَشَقُّوا بَطْنَهَا فَاسْتَخْرَجُوا سِنَانًا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، عَنْ جَرِيرٍ عَنْهُ بِهِ.
وَقَرِيبٌ مِنْ هَذِهِ حِكَايَةُ مُحَمَّدِ بْنِ سُوَيْدٍ الْفِهْرِيِّ الرَّاوِي عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ صَلَاةَ اللَّيْلِ، قَالَ فِيهِ أَبُو حَاتِمٍ: مَاتَتْ أَمُّهُ وَهُوَ يَرْكُضُ فِي بَطْنِهَا، فَبُقِرَ بَطْنُهَا وَأُخْرِجَ حَيًّا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، عَنْ جَرِيرٍ عَنْهُ بِهِ.
وَقَرِيبٌ مِنْ هَذِهِ حِكَايَةُ مُحَمَّدِ بْنِ سُوَيْدٍ الْفِهْرِيِّ الرَّاوِي عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ صَلَاةَ اللَّيْلِ، قَالَ فِيهِ أَبُو حَاتِمٍ: مَاتَتْ أَمُّهُ وَهُوَ يَرْكُضُ فِي بَطْنِهَا، فَبُقِرَ بَطْنُهَا وَأُخْرِجَ حَيًّا.
مغیرہ سے روایت ہے کہ ام سنان بن ابی حارثہ نے کہا: ”جب میں مر جاؤں تو میرا پیٹ چاک کر دینا، کیونکہ میرے پیٹ میں قبیلہ غطفان کا سردار ہے“، راوی کہتے ہیں کہ پھر جب ان کا انتقال ہوا تو لوگوں نے ان کا پیٹ چاک کیا اور (ان کے بطن سے) سنان کو نکال لیا، اسے امام احمد بن منیع نے جریر کے واسطے سے مغیرہ سے روایت کیا ہے، اور اسی سے ملتی جلتی حکایت محمد بن سوید الفہری کی ہے جنہوں نے سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے نمازِ تہجد کے متعلق روایت نقل کی ہے، ان کے بارے میں امام ابو حاتم فرماتے ہیں: ”ان کی والدہ کی وفات اس حال میں ہوئی کہ وہ اپنی ماں کے پیٹ میں حرکت کر رہے تھے، چنانچہ ان کی والدہ کا پیٹ چاک کر کے انہیں زندہ نکال لیا گیا“۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1929]
تخریج الحدیث: «أحمد بن منيع عن جرير عن مغيرة بن مقسم؛ جرير بن عبد الحميد ومغيرة ثقتان، ومغيرة من أتباع التابعين فلم يشهد القصة الجاهلية»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، مقطوع (حكاية)؛ رجاله ثقات إلى مغيرة، لكنه منقطع؛ مغيرة بن مقسم لم يدرك القصة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو حاتم الرازي | أحد الحفاظ | |
👤←👥حذيفة بن اليمان حذيفة بن اليمان ← أبو حاتم الرازي | صحابي جليل من السابقين | |
👤←👥محمد بن سويد بن كلثوم الفهري محمد بن سويد بن كلثوم الفهري ← حذيفة بن اليمان | صدوق | |
👤←👥أحمد بن منيع البغوي أحمد بن منيع البغوي ← محمد بن سويد بن كلثوم الفهري | ثقة حافظ | |
👤←👥المغيرة بن مقسم الضبي المغيرة بن مقسم الضبي ← أحمد بن منيع البغوي | ثقة متقن إلا أنه كان يدلس ولا سيما عن إبراهيم |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1929 in Urdu
حذيفة بن اليمان ← أبو حاتم الرازي