🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
472. باب الترغيب في السحور سيما بالتمر
سحری کی ترغیب، خصوصاً کھجور سے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2260
وَعَنْ ضَمْرَةَ وَالْمُهَاجِرِ ابْنَيْ حَبِيبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "عَلَيْكُمْ بِالسَّحُورِ; فَإِنَّهُ الْغِذَاءُ الْمُبَارَكُ، وَأَسْفِرُوا بِهِ مَا اسْتَطَعْتُمْ، وَتَسَحَّرُوا وَلَوْ بِجُرْعَةٍ مِنْ مَاءٍ". رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مُرْسَلًا.
ضمرہ اور مہاجر پسرانِ حبیب رحمہما اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم سحری کو اپنے اوپر لازم کر لو کیونکہ یہ ایک بابرکت غذا ہے، اور جہاں تک تم سے ہو سکے اسے خوب تاخیر سے (یعنی صبحِ صادق کے قریب) کیا کرو، اور سحری ضرور کیا کرو خواہ وہ پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہو“، اسے امام مسدد نے مرسلًا روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصوم/حدیث: 2260]
تخریج الحدیث: «مسدد عن عيسى بن يونس عن أبي بكر بن عبد الله بن أبي مريم عن ضمرة والمهاجر ابني حبيب مرسلًا؛ أبو بكر بن أبي مريم: ضعيف (التقريب) (المطالب المحقق ١٠٥٤)»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، مرسل؛ وإسناده ضعيف لضعف أبي بكر بن أبي مريم


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2260 in Urdu