الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. باب ما جاء في علم الله وعظمته وصفاته
اللہ کے علم، اس کی عظمت اور اس کی صفات کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 233
قَالَ: وَأَبَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ يَقُولُ: "سَمِعْتُ غَيْرَ وَاحِدٍ مِنَ الْمُفَسِّرِينَ يَقُولُ: (الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى) : ارْتَفَعَ ".
بشر بن عمر الزہرانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے ایک سے زائد مفسرینِ کرام کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ قرآنی آیت ﴿الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى﴾ کا مفہوم ”ارْتَفَعَ“ یعنی ”وہ (اللہ تعالیٰ) بلند ہوا“ ہے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب العلم/حدیث: 233]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ لإبهام المفسرين
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥بشر بن عمر الزهراني | ثقة |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 233 in Urdu