🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
865. باب ما جاء في الشواء
بھنے ہوئے گوشت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3615
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: " أُهْدِيَ لَنَا شَاةٌ مَشْوِيَّةٌ فَقَسَّمْتُهَا كُلَّهَا إِلَّا كَتِفَهَا فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ: كُلُّهَا لَكُمْ إِلَّا كَتِفَهَا ".
رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ بِلَفْظِ: " أَنَّهُمْ ذَبَحُوا شَاةً، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا بَقِيَ مِنْهَا؟ قَالَتْ: مَا بَقِيَ مِنْهَا إِلَّا كَتِفُهَا. قَالَ: بَقِيَ كُلُّهَا غَيْرَ كَتِفِهَا ". وَقَالَ: حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَمَعْنَاهُ أَنَّهُمْ تَصَدَّقُوا بِهَا إِلَّا كَتِفَهَا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمیں بھنی ہوئی بکری کا ہدیہ پیش کیا گیا تو میں نے اس کے شانے کے علاوہ باقی تمام گوشت تقسیم کر دیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شانے کے علاوہ وہ ساری ہی تمہارے لیے (باعثِ اجر و ثواب ہو کر) باقی رہ گئی ہے۔““ اسی طرح امام ترمذی نے اپنی جامع میں ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت کیا ہے کہ ”گھر والوں نے ایک بکری ذبح کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اس میں سے کیا باقی بچا ہے؟“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا کہ اس کے شانے کے سوا کچھ نہیں بچا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شانے کے علاوہ وہ سب کی سب (آخرت کے لیے) محفوظ ہو گئی ہے۔““ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اس کا معنی یہ ہے کہ انہوں نے شانے کے علاوہ پوری بکری صدقہ کر دی تھی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأطعمة/حدیث: 3615]
تخریج الحدیث: «يحيى بن عيسى التميمي النهشلي الرملي: صدوق يخطئ ورمي بالتشيع (التقريب ٧٦١٩)؛ الأعمش مدلس (من الحفظ)؛ وله شاهد عند الترمذي وقال: حسن صحيح»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ يحيى بن عيسى الرملي صدوق يخطئ، والأعمش مدلس وقد عنعن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق
Newعائشة بنت أبي بكر الصديق ← الترمذي
أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥مسروق بن الأجدع
Newمسروق بن الأجدع ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة فقيه عابد ، مخضرم
👤←👥طلحة بن نافع العراقي
Newطلحة بن نافع العراقي ← مسروق بن الأجدع
صدوق
👤←👥الأعمش
Newالأعمش ← طلحة بن نافع العراقي
ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥يحيى بن عيسى النهشلي
Newيحيى بن عيسى النهشلي ← الأعمش
صدوق يخطئ ، ورمي بالتشيع
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← يحيى بن عيسى النهشلي
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 3615 in Urdu