الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
896. باب فضل سقي الماء وما جاء فيمن منع فضل ماء
پانی پلانے کی فضیلت، اور جس نے زائد پانی روک لیا اس کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3699
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ أَبُو بَحْرٍ ، ثَنَا حَمَّادٌ، ثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ "أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنَّ يَدْلَحْنَ بِالْقِرَبِ، يَسْقِينَ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات (رضی اللہ عنہن) پانی سے بھری مشکیں اٹھا کر لاتی تھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کو پانی پلایا کرتی تھیں۔“ یہ سند موقوف ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأشربة/حدیث: 3699]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد موقوف رجاله ثقات»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك | صحابي مشهور | |
👤←👥ثابت البناني ثابت البناني ← أنس بن مالك | ثقة عابد | |
👤←👥حماد بن سلمة حماد بن سلمة ← ثابت البناني | ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره | |
👤←👥عبد الواحد بن غياث عبد الواحد بن غياث ← حماد بن سلمة | صدوق |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 3699 in Urdu
ثابت البناني ← أنس بن مالك