الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
937. باب ما جاء في الحمى وصب الماء البارد على المحموم
بخار اور بخار زدہ پر ٹھنڈا پانی ڈالنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3853
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا يَزِيدُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ اللَّيْثِيُّ ، عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْأَشْعَرِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "الْحُمَّى كِيرٌ مِنْ جَهَنَّمَ، فَمَا أَصَابَ الْمُؤْمِنَ مِنْهَا كَانَتْ حَظَّهُ مِنَ النَّارِ".
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا يَزِيدُ ... فَذَكَرَهُ.
وَأَصْلُهُ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَأَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، وَفِي مُسْلِمٍ مِنْ حَدِيثِ عَائِشَةَ وَابْنِ عُمَرَ، وَفِي ابْنِ مَاجَهْ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ .
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا يَزِيدُ ... فَذَكَرَهُ.
وَأَصْلُهُ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَأَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، وَفِي مُسْلِمٍ مِنْ حَدِيثِ عَائِشَةَ وَابْنِ عُمَرَ، وَفِي ابْنِ مَاجَهْ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بخار جہنم کی بھٹیوں میں سے ایک بھٹی ہے، پس مومن کو اس میں سے جو بھی (تکلیف) پہنچتی ہے وہ (دنیا ہی میں) اس کے لیے جہنم کی آگ کا حصہ بن جاتی ہے۔“ یہ سند حسن ہے؛ اسے امام احمد بن حنبل نے بھی روایت کیا ہے، نیز اس کی اصل صحیحین میں سیدنا رافع بن خدیج اور سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کی حدیث سے، صحیح مسلم میں سیدہ عائشہ اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث سے اور سنن ابن ماجہ میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ثابت ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطب/حدیث: 3853]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد حسن»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 3853 in Urdu
ابن ماجه ← أبو هريرة الدوسي