الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1043. باب ما جاء في الأمراء والأمناء والعرفاء وغيرهم
امراء، امناء، عرفاء (نقیبوں) وغیرہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4211
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا مُحَمَّدٌ ، ثَنَا مُبَارَكٌ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جَنَازَةٌ فَقَالَ: طُوبَى لَهُ إِنْ لَمْ يَكُنْ عَرِّيفًا.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ مُبَارَكٌ هُوَ ابْنُ سُحَيْمٍ، مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ مُبَارَكٌ هُوَ ابْنُ سُحَيْمٍ، مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس کے لیے خوشخبری ہے بشرطیکہ یہ (قوم کا) سرکاری عہدے دار یا سردار نہ رہا ہو۔“ یہ اسناد ضعیف ہے؛ کیونکہ اس کا ایک راوی مبارک بن سحیم ہے جو کہ متروک الحدیث ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الإمارة/حدیث: 4211]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ مبارك هو ابن سحيم، متروك الحديث»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًا
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4211 in Urdu
أنس بن مالك ← مبارك بن سحيم البناني