🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1146. باب غزوة حنين
غزوۂ حنین کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4618
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي أَبُو فَزَارَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِامْرَأَةٍ مَقْتُولَةٍ يَوْمَ حُنَيْنٍ، فَسَأَلَ عَنْهَا، فَقَالَ رَجُلٌ: أَرْدَفْتُهَا فَأَرَادَتْ أَنْ تَقْتُلَنِي فَقَتَلْتُهَا، فَأَمَرَ بِدَفْنِهَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ، رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
عبد الرحمن بن ابی عمرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ حنین کے دن ایک مقتولہ عورت کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق دریافت فرمایا، جس پر ایک شخص نے عرض کی: میں نے اسے اپنے پیچھے سواری پر بٹھایا تھا تو اس نے مجھے قتل کرنے کا ارادہ کیا جس کی پاداش میں، میں نے اسے قتل کر دیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دفن کرنے کا حکم صادر فرمایا“۔ یہ سند مرسل ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4618]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد مرسل، رواته ثقات»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 14»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن أبي عمرة الخزرجيقال ابن أبي حاتم : ليست له صحبة
👤←👥راشد بن كيسان العبسي
Newراشد بن كيسان العبسي ← عبد الرحمن بن أبي عمرة الخزرجي
ثقة
👤←👥سفيان الثوري
Newسفيان الثوري ← راشد بن كيسان العبسي
ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة
👤←👥يحيى القطان
Newيحيى القطان ← سفيان الثوري
ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← يحيى القطان
ثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4618 in Urdu