الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1150. باب ذكر البعوث والسرايا
(نبی ﷺ کے) بھیجے ہوئے دستوں اور سریوں کا ذکر۔
حدیث نمبر: 4637
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: " بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَوَّاتَ بْنَ جُبَيْرٍ إِلَى بَنِي قُرَيْظَةَ يَدْعُوهُمْ، فَقَالُوا: إِنَّمَا مَثَلُنَا مَثَلُ رَجُلٍ كَانَ لَهُ جَنَاحَانِ، فَقُطِعَ أَحَدُهُمَا وَبَقِيَ الْآخَرُ، وَأَبَوْا ".
هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ کو بنو قریظہ کی جانب (دعوتِ حق دے کر) روانہ فرمایا، تو انہوں نے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام سن کر) کہا: ”ہماری مثال تو بس اس شخص کی طرح ہے جس کے دو پر ہوں، جن میں سے ایک کاٹ دیا گیا ہو اور دوسرا باقی رہ گیا ہو“، اور انہوں نے (بات ماننے سے) انکار کر دیا۔“ یہ سند مرسل ہے تاہم اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4637]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد مرسل رواته ثقات»
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥خوات بن جبير بن النعمان الأنصاري | صحابي | |
👤←👥عكرمة مولى ابن عباس عكرمة مولى ابن عباس ← خوات بن جبير بن النعمان الأنصاري | ثقة ثبت عالم بالتفسير ، لم يثبت تكذيبه عن ابن عمر ، ولا تثبت عنه بدعة | |
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم عمرو بن دينار الأثرم ← عكرمة مولى ابن عباس | ثقة ثبت | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات | |
👤←👥يحيى القطان يحيى القطان ← سفيان بن عيينة | ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة | |
👤←👥مسدد بن مسرهد مسدد بن مسرهد ← يحيى القطان | ثقة حافظ |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4637 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← خوات بن جبير بن النعمان الأنصاري