🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1271. باب قول الله تعالى يا أيها الذين آمنوا شهادة بينكم إذا حضر أحدكم الموت
اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿يا أيها الذين آمنوا شهادة بينكم إذا حضر أحدكم الموت﴾ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4937
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ أَبُو مُسْلِمٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ بَاذَامَ مَوْلَى أُمٍ هَانِئٍ ابْنَةِ أَبِي طَالِبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ " فِي هَذِهِ الْآيَةِ: (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ) قَالَ: بَرِئَ مِنْهَا النَّاسُ غَيْرِي وَغَيْرُ عَدِيِّ بْنِ بَدَّاءٍ، وَكَانَا يَخْتَلِفَانِ إِلَى الشَّامِ قَبْلَ الْإِسْلَامِ، فَأَتَيَا فِي تِجَارَتِهِمَا إِلَى الشَّامِ، وَقَدِمَ عَلَيْهِمَا مَوْلَى بَنِي سَهْمٍ، يُقَالُ لَهُ: (بَرْبَرُ) ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ بِتِجَارَةٍ، وَمَعَهُ جَامٌ مِنْ فِضَّةٍ يُرِيدُ بِهَا الْمُلْكَ، وَهُوَ عَظِيمٌ تِجَارَتُهُ، فَمَرِضَ فَأَوْصَى إِلَيْهِمَا وَأَمَرَهُمَا أَنْ يُبَلِّغَا مَا تَرَكَ أَهْلَهُ، قَالَ تَمِيمٌ: فَلَمَّا مَاتَ أَخَذْنَا ذَلِكَ الْجَامَ فَبِعْنَاهُ بِأَلْفِ دِرْهَمٍ، ثُمَّ اقْتَسَمْنَاهُ وَعَدِيُّ بْنُ بَدَّاءٍ، فَلَمَّا قَدِمْنَا إِلَى أَهْلِهِ دَفَعْنَا مَا مَعَنَا، وَفَقَدُوا الْجَامَ فَسَأَلُوا عَنْهُ فَقُلْنَا: مَا تَرَكَ غَيْرَ هَذَا، وَمَا دَفَعَ إِلَيْنَا غَيْرَهُ.
قَالَ تَمِيمٌ: فَلَمَّا أَسْلَمْتُ بَعْدَ قُدُومِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ تَأَثَّمْتُ مِنْ ذَلِكَ، فَأَتَيْتُ أَهْلَهُ فَأَخْبَرْتُهُمْ بِالْخَبَرِ، وَأَدَّيْتُ إِلَيْهِمْ خَمْسَمِائَةِ دِرْهَمٍ، وَأَخْبَرْتُهُمْ أَنَّ عِنْدَ صَاحِبِي مِثْلَهَا، فَوَثَبُوا إِلَيْهِ فَأَتَوْا بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُمُ الْبَيِّنَةَ فَلَمْ يَجِدُوا، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَسْتَحْلِفُوهُ بِمَا عَظُمَ بِهِ عَلَى أَهْلِ دِينِهِ، فَحَلَفَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ: - (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ) ... إِلَى قَوْلِهِ (أَوْ يَخَافُوا أَنْ تُرَدَّ أَيْمَانٌ بَعْدَ أَيْمَانِهِمْ) فَقَامَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ وَرَجُلٌ آخَرُ مَعَهُ فَحَلَفَ، فَنُزِعَتِ الْخَمْسُمِائَةِ مِنْ عَدِيِّ بْنِ بَدَّاءٍ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو عُمَرَ الْحَارِثُ بْنُ سُرَيْجٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " كَانَ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ وَعَدِيُّ بْنُ بَدَّاءٍ يَخْتَلِفَانِ إِلَى مَكَّةَ، فَصَحِبَهُمَا رَجُلٌ مِنْ قُرَيْشٍ مِنْ بَنِي سَهْمٍ، فَمَاتَ بِأَرْضٍ لَيْسَ بِهَا أَحَدٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، فَأَوْصَى إِلَيْهِمَا بِتَرِكَتِهِ، فَلَمَّا قَدِمَا دَفَعَاهَا إِلَى أَهْلِهِ، وَكَتَمَا جَامًا كَانَ مَعَهُ مِنْ فِضَّةٍ مُخَوَّصًا بِالذَّهَبِ، فَقَالَا: لَمْ نَرَهُ.
فَأُتِيَ بِهِمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَحْلَفَهُمَا بِاللَّهِ مَا كَتَمَا وَلَا اطَّلَعَا، فَخَلَّى سَبِيلَهُمَا، ثُمَّ إِنَّ الْجَامَ بَعْدُ وُجِدَ عِنْدَ قَوْمٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، فَقَالُوا: ابْتَعْنَاهُ مِنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَعَدِيِّ بْنِ بَدَّاءٍ، فَقَامَ أَوْلِيَاءُ السَّهْمِيِّ فَأَخَذُوا الْجَامَ، وَحَلَفَ رَجُلَانِ مِنْهُمْ إِنَّ هَذَا الْجَامَ جَامُ صَاحِبِنَا، وَشَهَادَتُنَا أَحَقُّ مِنْ شَهَادَتِهِمَا وَمَا اعْتَدَيْنَا إِنَّا إِذًا لَمِنَ الظَّالِمِينَ، قَالَ: فَفِيهِمْ نَزَلَتْ هَاتَانِ الْآيَتَانِ (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ) ... إِلَى آخِرِ الْآيَةِ ".
وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ : ثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ وَأَبُو مُحَمَّدٍ الْكَعْبِيُّ قَالَا: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَزِيدُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي بُكَيْرُ بْنُ مَعْرُوفٍ، عَنْ مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ " فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِينَ الْوَصِيَّةِ اثْنَانِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ) يَقُولُ: شَاهِدَانِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ مِنْ أَهْلِ دِينِكُمْ أَوْ (آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ) يَقُولُ: يَهُودِيَّيْنِ أَوْ نَصْرَانِيَّيْنِ، قَوْلُهُ (إِنْ أَنْتُمْ ضَرَبْتُمْ فِي الْأَرْضِ) وَذَلِكَ أَنَّ رَجُلَيْنِ نَصْرَانِيَّيْنِ أَهْلَ دَارَيْنِ أَحَدُهُمَا تَمِيمِيٌّ، وَالْآخَرُ عَدِيٌّ صَحِبَهُمَا مَوْلًى لِقُرَيْشٍ فِي تِجَارَةٍ وَرَكِبُوا الْبَحْرَ، وَمَعَ الْقُرَشِيِّ مَالٌ مَعْلُومٌ قَدْ عَلِمَهُ أَوْلِيَاؤُهُ مِنْ بَيْنِ آنِيَةٍ وَبِزَوْرَقَةٍ، فَمَرِضَ الْقُرَشِيُّ، فَجَعَلَ الْوَصِيَّةَ لِلدَّارِيَّيْنِ، فَمَاتَ، فَقَبَضَ الدَّارِيَّانِ الْمَالَ، فَلَمَّا رَجَعَا مِنْ تِجَارَتِهِمَا جَاءَا بِالْمَالِ وَالْوَصِيَّةِ فَدَفَعَاهُ إِلَى أَوْلِيَاءِ الْمَيِّتِ، وَجَاءَا بِبَعْضِ مَالِهِ، فَاسْتَنْكَرَ الْقَوْمُ قِلَّةَ الْمَالِ، فَقَالُوا لِلدَّارِيَّيْنِ: إِنَّ صَاحِبَنَا قَدْ خَرَجَ مَعَهُ بِمَالٍ كَثِيرٍ مِمَّا أَتَيْتُمَا بِهِ، فَهَلْ بَاعَ شَيْئًا أَوِ اشْتَرَى شَيْئًا فَوَضَعَ فِيهِ، أَمْ هَلْ طَالَ مَرَضُهُ فَأَنْفَقَ عَلَى نَفْسِهِ؟ قَالَا: لَا.
قَالُوا: إِنَّكُمَا قَدْ خُنْتُمَا لَنَا، فَقَبَضُوا الْمَالَ، وَرَفَعُوا أَمْرَهُمْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ) ... إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، فَلَمَّا نَزَلَتْ أَنْ يُحْبَسَا بَعْدَ الصَّلَاةِ أَمَرَهُمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَا بَعْدَ الصَّلَاةِ فَحَلَفَا: بِاللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ مَا تَرَكَ مَوْلَاكُمْ مِنَ الْمَالِ إِلَّا مَا أَتَيْنَاكُمْ بِهِ، وَإِنَّا لَا نَشْتَرِي بِأَيْمَانِنَا ثَمَنًا مِنَ الدُّنْيَا وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَى، وَلَا نَكْتُمُ شَهَادَةَ اللَّهِ إِنَّا إِذًا لَمِنَ الْآثِمِينَ.
فَلَمَّا حَلَفَا خَلَّى سَبِيلَهُمَا، ثُمَّ إِنَّهُمْ وَجَدُوا بَعْدَ ذَلِكَ إِنَاءً مِنْ آنِيَةِ الْمَيِّتِ، فَأَخَذُوا الدَّارِيَّيْنِ فَقَالَا: اشْتَرَيْنَاهُ مِنْهُ فِي حَيَاتِهِ، وَكَذَبَا، فَكُلِّفَا الْبَيِّنَةَ، فَلَمْ يَقْدِرَا عَلَيْهَا، فَرَفَعُوا ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجِلِ -: (فَإِنْ عُثِرَ) يَقُولُ: فَإِنِ اطُّلِعَ عَلَى أَنَّهُمَا اسْتَحَقَّا إِثْمًا - يَعْنِي الدَّارِيَّيْنِ - يَقُولُ: إِنْ كَانَا كَتَمَا حَقًّا (فَآخَرَانِ) فَآخَرَانِ مِنْ أَوْلِيَاءِ الْمَيِّتِ (يَقُومَانِ مَقَامَهُمَا مِنَ الَّذِينَ اسْتَحَقَّ عَلَيْهِمُ الْأَوْلَيَانِ فَيُقْسِمَانِ بِاللَّهِ) يَقُولُ: فَيَحْلِفَانِ بِاللَّهِ إِنَّ مَالَ صَاحِبِنَا كَذَا وَكَذَا، وَإِنَّ الَّذِي نَطْلُبُ قِبَلَ الدَّارِيَّيْنِ لَحَقٌّ (وَمَا اعْتَدَيْنَا إِنَّا إِذًا لَمِنَ الظَّالِمِينَ) فَهَذَا قَوْلُ الشَّاهِدَيْنِ أَوْلِيَاءِ الْمَيِّتِ حِينَ اطَّلَعَ عَلَى خِيَانَةِ الدَّارِيَّيْنِ، يَقُولُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: (ذَلِكَ أَدْنَى أَنْ يَأْتُوا بِالشَّهَادَةِ عَلَى وَجْهِهَا) يَعْنِي: الدَّارِيَّيْنِ وَالنَّاسَ أَنْ يَعُودُوا لِمِثْلِ ذَلِكَ ".
وَعَنِ الْحَاكِمِ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ.
وَقَالَ: قَدْ رُوِيَ مَعْنَى مَا ذَكَرَهُ مُقَاتِلُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ أَهْلِ التَّفْسِيرِ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يُحْفَظْ فِيهِ دَعْوَى تَمِيمٍ وَعَدِيٍّ أَنَّهُمَا اشْتَرَيَاهُ، وَحَفِظَهُ مُقَاتِلٌ.
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ بِاخْتِصَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي أَحْمَدَ بْنِ أَبِي شُعَيْبٍ بِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ نے اس آیتِ مبارکہ ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ﴾ کے متعلق بیان فرمایا کہ ”اس معاملے سے میرے اور عدی بن بداء کے علاوہ لوگ بری الذمہ تھے، ہم دونوں اسلام لانے سے قبل تجارت کی غرض سے ملک شام جایا کرتے تھے، ایک مرتبہ قبیلہ بنو سہم کے ایک آزاد کردہ غلام بربر بن ابی مریم اپنا تجارتی سامان اور چاندی کا ایک پیالہ لے کر ہمارے پاس آئے، وہ اس پیالے کو بادشاہ کو فروخت کرنا چاہتے تھے، وہ بیمار ہو گئے تو انہوں نے ہمیں وصیت کی اور حکم دیا کہ جو کچھ انہوں نے چھوڑا ہے وہ ان کے گھر والوں تک پہنچا دیں، سیدنا تمیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب ان کا انتقال ہو گیا تو ہم نے وہ پیالہ لے کر ایک ہزار درہم میں فروخت کر دیا اور وہ رقم میں نے اور عدی بن بداء نے آپس میں بانٹ لی، پھر جب ہم ان کے گھر والوں کے پاس پہنچے تو ہم نے وہ سامان ان کے حوالے کر دیا جو ہمارے پاس تھا، انہوں نے پیالے کو نہ پایا تو اس کے بارے میں سوال کیا، ہم نے کہا کہ انہوں نے اس کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑا اور نہ ہی ہمیں کچھ اور دیا تھا، سیدنا تمیم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ تشریف لانے کے بعد میں اسلام لایا تو مجھے اس عمل پر گناہ کا احساس ہوا، چنانچہ میں ان کے گھر والوں کے پاس آیا اور انہیں حقیقتِ حال سے آگاہ کر کے اپنے حصے کے پانچ سو درہم انہیں ادا کر دیے اور بتایا کہ میرے ساتھی کے پاس بھی اتنی ہی رقم ہے، وہ لوگ عدی کے پاس گئے اور اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے گواہی طلب کی مگر وہ پیش نہ کر سکے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ عدی سے اس کے ہم مذہبوں کے نزدیک جس چیز کی تعظیم کی جاتی ہے اس کی قسم لی جائے، اس نے قسم کھا لی تو اللہ عزوجل نے یہ آیات نازل فرمائیں ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ﴾ سے لے کر اللہ کے اس فرمان ﴿أَوْ يَخَافُوا أَنْ تُرَدَّ أَيْمَانٌ بَعْدَ أَيْمَانِهِمْ﴾ تک، چنانچہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ اور ایک دوسرے شخص نے کھڑے ہو کر حلف اٹھایا اور وہ پانچ سو درہم عدی بن بداء سے واپس لے لیے گئے“۔ امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی اسے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ اور عدی بن بداء مکہ جایا کرتے تھے، ان کے ساتھ قبیلہ بنو سہم کا ایک قریشی شخص تھا جس کا انتقال ایسی جگہ ہوا جہاں کوئی مسلمان موجود نہ تھا، اس نے ان دونوں کو اپنے ترکے کی وصیت کی، جب یہ دونوں واپس آئے تو مال گھر والوں کو دے دیا مگر چاندی کا ایک پیالہ چھپا لیا جس پر سونے کے پتر چڑھے ہوئے تھے، وہ دونوں کہنے لگے کہ ہم نے ایسا کوئی پیالہ نہیں دیکھا، انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اللہ کی قسم لی کہ انہوں نے کچھ نہیں چھپایا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں چھوڑ دیا، بعد میں وہ پیالہ مکہ کے کچھ لوگوں کے پاس پایا گیا جنہوں نے بتایا کہ ہم نے اسے تمیم اور عدی سے خریدا ہے، تب اس سہمی شخص کے وارثوں نے کھڑے ہو کر پیالہ لے لیا اور ان میں سے دو آدمیوں نے قسم اٹھائی کہ ”یہ پیالہ ہمارے ہی ساتھی کا ہے اور ہماری گواہی ان دونوں کی گواہی سے زیادہ حق ہے اور ہم نے کوئی زیادتی نہیں کی ورنہ ہم ظالموں میں سے ہوں گے“، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ انہی کے بارے میں یہ آیات ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ﴾ آخر تک نازل ہوئیں۔ امام حاکم نے مقاتل بن حیان سے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ حِينَ الْوَصِيَّةِ اثْنَانِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ﴾ کے متعلق نقل کیا ہے کہ ”تم میں سے دو عادل گواہ“ سے مراد تمہارے ہم مذہب دو مسلمان ہیں، اور ﴿أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾ سے مراد دو یہودی یا نصرانی ہیں، اور اللہ کا قول ﴿إِنْ أَنْتُمْ ضَرَبْتُمْ فِي الأَرْضِ﴾ اس لیے نازل ہوا کہ دو نصرانی جو اہل دارین میں سے تھے، ایک تمیمی اور دوسرا عدی، ان کے ساتھ قریش کا ایک آزاد کردہ غلام تجارت کے لیے نکلا اور وہ سمندر کے راستے روانہ ہوئے، اس قریشی کے پاس معلوم مال تھا جس کی تفصیل اس کے گھر والوں کو بھی معلوم تھی، جب وہ قریشی بیمار ہوا تو اس نے ان دونوں دارین والوں کو وصیت کر دی اور فوت ہو گیا، ان دونوں نے مال پر قبضہ کر لیا اور واپسی پر وارثوں کو مال اور وصیت نامہ دے دیا مگر کچھ مال غائب تھا، ورثاء نے مال کی کمی محسوس کی اور ان سے پوچھا کہ کیا اس نے کچھ بیچا یا خریدا تھا یا بیماری میں خرچ کیا؟ انہوں نے انکار کر دیا، وارثوں نے ان پر خیانت کا الزام لگایا اور معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر وہ دونوں نماز کے بعد کھڑے ہوئے اور یہ حلف اٹھایا: «بِاللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ مَا تَرَكَ مَوْلَاكُمْ مِنَ الْمَالِ إِلَّا مَا أَتَيْنَاكُمْ بِهِ، وَإِنَّا لَا نَشْتَرِي بِأَيْمَانِنَا ثَمَنًا مِنَ الدُّنْيَا وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَى، وَلَا نَكْتُمُ شَهَادَةَ اللَّهِ إِنَّا إِذًا لَمِنَ الْآثِمِينَ» ”اللہ کی قسم! جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے، تمہارے اس آزاد کردہ غلام نے اس مال کے سوا کچھ نہیں چھوڑا جو ہم تمہارے پاس لے آئے ہیں، اور ہم اپنی قسموں کے عوض دنیا کی کوئی قیمت نہیں خریدتے چاہے وہ قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو، اور نہ ہی ہم اللہ کی گواہی چھپاتے ہیں، اگر ہم ایسا کریں تو یقیناً گناہگاروں میں سے ہوں گے“، ان کی قسم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں چھوڑ دیا، لیکن بعد میں میت کے برتنوں میں سے ایک برتن برآمد ہوا تو ان دونوں نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ ہم نے اسے اس کی زندگی میں خریدا تھا، وہ ثبوت نہ دے سکے تو معاملہ دوبارہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا، تب اللہ عزوجل نے یہ حکم نازل فرمایا ﴿فَإِنْ عُثِرَ﴾ یعنی اگر یہ معلوم ہو جائے کہ وہ دونوں گناہ کے مستحق ہوئے ہیں (یعنی خیانت کی ہے) تو ﴿فَآخَرَانِ﴾ یعنی میت کے وارثوں میں سے دو شخص ﴿يَقُومَانِ مَقَامَهُمَا﴾ ان کی جگہ کھڑے ہوں گے اور اللہ کی قسم کھا کر کہیں گے کہ ہمارے ساتھی کا مال اتنا تھا اور جو ہم ان سے طلب کر رہے ہیں وہ حق ہے، یہ اس لیے تاکہ لوگ گواہی کو اس کے اصل رخ پر ادا کریں اور جھوٹی قسموں کے بعد رد کیے جانے سے ڈریں۔ امام بیہقی نے اسے روایت کرتے ہوئے کہا کہ مقاتل بن حیان نے جو کچھ ذکر کیا اس کا معنی اہل تفسیر سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی صحیح سند کے ساتھ مروی ہے، البتہ ان کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے اسے خریدا تھا، یہ خاص طور پر مقاتل نے یاد رکھا ہے؛ اور امام ترمذی نے بھی اسے اپنی جامع میں اختصار کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الشهادات ومن تجوز شهادته ومن لا تجوز/حدیث: 4937]
تخریج الحدیث: «بإسناد صحيح عن ابن عباس، إلا أنه لم يحفظ فيه دعوى تميم وعدي أنهما اشترياه، وحفظه مقاتل»
«(4937/1) أخرجه سنن الترمذي برقم: 3059، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 4206»
«(4937/2) أخرجه سنن الترمذي برقم: 3060، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3606، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12509، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4546، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 6743، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 4205»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الترمذيثقة حافظ
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← الترمذي
أحد المكثرين من الصحابة
👤←👥مقاتل بن حيان
Newمقاتل بن حيان ← عبد الله بن عباس
صدوق فاضل
👤←👥البيهقي
Newالبيهقي ← مقاتل بن حيان
بورك له في علمه لحسن قصده وقوة فهمه وحفظه
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← البيهقي
إمام صدوق
👤←👥مقاتل بن حيان
Newمقاتل بن حيان ← الحاكم
صدوق فاضل
👤←👥بكير بن معروف الدامغاني
Newبكير بن معروف الدامغاني ← مقاتل بن حيان
صدوق . فيه لين
👤←👥يزيد بن صالح الفراء
Newيزيد بن صالح الفراء ← بكير بن معروف الدامغاني
كان ورعا مجتهدا كبير القدر
👤←👥إسماعيل بن قتيبة البشتنقاني
Newإسماعيل بن قتيبة البشتنقاني ← يزيد بن صالح الفراء
إمام قدوة محدث حجة
👤←👥أحمد بن محمد بن عبدوس العنزي
Newأحمد بن محمد بن عبدوس العنزي ← إسماعيل بن قتيبة البشتنقاني
الشيخ المسند الأمين
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن محمد بن عبدوس العنزي
إمام صدوق
👤←👥تميم بن أوس الداري
Newتميم بن أوس الداري ← الحاكم
صحابي مشهور
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← تميم بن أوس الداري
أحد المكثرين من الصحابة
👤←👥سعيد بن جبير الأسدي
Newسعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن عباس
ثقة ثبت فقيه ، وروايته عن عائشة وأبي موسى ونحوهما مرسلة
👤←👥عبد الملك بن سعيد بن جبير الوالبي
Newعبد الملك بن سعيد بن جبير الوالبي ← سعيد بن جبير الأسدي
لا بأس به
👤←👥محمد بن أبي القاسم الطويل
Newمحمد بن أبي القاسم الطويل ← عبد الملك بن سعيد بن جبير الوالبي
ثقة
👤←👥يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
Newيحيى بن زكريا بن أبي زائدة ← محمد بن أبي القاسم الطويل
ثقة متقن
👤←👥الحارث بن سريج النقال
Newالحارث بن سريج النقال ← يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
👤←👥أبو يعلى الموصلي
Newأبو يعلى الموصلي ← الحارث بن سريج النقال
ثقة مشهور
👤←👥عمرو بن العاص بن وائل السهمي
Newعمرو بن العاص بن وائل السهمي ← أبو يعلى الموصلي
الصحابي المشهور
👤←👥تميم بن أوس الداري
Newتميم بن أوس الداري ← عمرو بن العاص بن وائل السهمي
صحابي مشهور
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← تميم بن أوس الداري
أحد المكثرين من الصحابة
👤←👥باذام
Newباذام ← عبد الله بن عباس
ضعيف مدلس
👤←👥سالم بن أبي أمية التيمي
Newسالم بن أبي أمية التيمي ← باذام
ثقة ثبت ، وكان يرسل
👤←👥محمد بن إسحاق
Newمحمد بن إسحاق ← سالم بن أبي أمية التيمي
صدوق يدلس ، ورمي بالتشيع والقدر
👤←👥محمد بن سلمة الباهلي
Newمحمد بن سلمة الباهلي ← محمد بن إسحاق
ثقة
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← محمد بن سلمة الباهلي
ثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4937 in Urdu