الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. باب الوضوء وفيمن لم يتكلم عليه
وضو کا بیان، اور دوران وضو بات نہ کرنے والے کے بارے میں۔
حدیث نمبر: 556
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا إِلَّا الْمَسْحَ مَرَّةً مَرَّةً ".
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ مِنْ طَرِيقِ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حِيَّةَ، عَنْ عَلِيٍّ ... فَذَكَرَهُ دُونَ قَوْلِهِ: "إِلَّا الْمَسْحَ مَرَّةً مَرَّةً" وَقَالَ: حَدِيثُ عَلِيٍّ أَحْسَنُ شَيْءٍ فِي الْبَابِ وَأَصَحُّ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ عَامَّةِ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّ الْوُضُوءَ يُجْزِئُ مَرَّةً مَرَّةً، وَمَرَّتَيْنِ أَفْضَلُ، وَأَفْضَلُهُ ثَلَاثٌ وَلَيْسَ بَعْدَهُ شَيْءٌ (وَقَالَ) ابْنُ الْمُبَارَكِ: لَا آمَنُ إِذَا زَادَ فِي الْوُضُوءِ عَلَى الثَّلَاثِ أَنْ يَأْثَمَ. وَقَالَ أَحْمَدُ وَإِسْحَاقُ: لَا يَزِيدُ عَلَى الثَّلَاثَةِ إِلَّا رَجُلٌ ابْتُلِيَ.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (وضو میں اعضا کو) تین تین مرتبہ دھوتے تھے سوائے مسح کے کہ وہ ایک ایک بار ہی فرماتے تھے۔“
میں (بوصیری) کہتا ہوں: اسے امام ترمذی نے اپنی جامع میں سفیان کے طریق سے ابواسحاق سے، انہوں نے ابوحیہ سے اور انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے... اور اسے ان الفاظ ”سوائے مسح کے کہ وہ ایک ایک بار تھا“ کے بغیر ذکر کیا ہے، نیز امام ترمذی فرماتے ہیں کہ اس باب میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی حدیث سب سے عمدہ اور صحیح ترین ہے، اور عام اہل علم کا اسی پر عمل ہے کہ وضو میں ایک ایک بار دھونا بھی کفایت کر جاتا ہے، دو دو بار دھونا زیادہ بہتر ہے اور سب سے افضل تین تین مرتبہ دھونا ہے اور اس سے زائد کچھ ثابت نہیں۔ عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وضو میں تین سے زائد بار دھونے والے کے متعلق مجھے اندیشہ ہے کہ وہ گناہ گار ہوگا، جبکہ امام احمد رحمہ اللہ اور امام اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین مرتبہ سے زیادہ وہی شخص کرتا ہے جو کسی (وسوسے کی) آزمائش میں مبتلا ہو۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 556]

تخریج الحدیث: «أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 3»
الحكم على الحديث:
الطريق الأولى ضعيفة؛ لإبهام الراوي عن أبي إسحاق، والحديث حسن من طريق أبي حية
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أحمد بن حنبل | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥عبد الله بن المبارك عبد الله بن المبارك ← أحمد بن حنبل | ثقة ثبت ، فقيه عالم ، جواد مجاهد ، جمعت فيه خصال الخير | |
👤←👥علي بن أبي طالب علي بن أبي طالب ← عبد الله بن المبارك | أحد العشرة | |
👤←👥علي بن أبي طالب علي بن أبي طالب ← علي بن أبي طالب | أحد العشرة | |
👤←👥أبو إسحاق السبيعي أبو إسحاق السبيعي ← علي بن أبي طالب | ثقة مكثر عابد , اختلط بآخره | |
👤←👥الترمذي الترمذي ← أبو إسحاق السبيعي | ثقة حافظ | |
👤←👥علي بن أبي طالب علي بن أبي طالب ← الترمذي | أحد العشرة | |
👤←👥أبو إسحاق السبيعي أبو إسحاق السبيعي ← علي بن أبي طالب | ثقة مكثر عابد , اختلط بآخره | |
👤←👥أشعث بن سوار أشعث بن سوار ← أبو إسحاق السبيعي | ضعيف | |
👤←👥حفص بن غياث النخعي حفص بن غياث النخعي ← أشعث بن سوار | ثقة فقيه ، تغير حفظه قليلا في الآخر | |
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة أبو بكر ابن أبي شيبة ← حفص بن غياث النخعي | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 556 in Urdu
عبد الله بن المبارك ← أحمد بن حنبل