🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1553. باب ما يقوله إذا أصبح وإذا أمسى
صبح اور شام کے وقت کیا کہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6089
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ : سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
" أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ: اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ، وَإِذَا أَمْسَى قَالَ: اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ".
هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ هُوَ ابْنُ أَبِي هِنْدٍ.
سعید بن ابی ہند رحمہ اللہ سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے وقت یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ» ”اے اللہ! تیری ہی توفیق و عنایت سے ہم نے صبح کی اور تیری ہی توفیق سے ہم نے شام کی، تیری ہی مشیت سے ہم زندہ ہیں اور تیری ہی قدرت سے ہمیں موت آئے گی اور تیری ہی طرف دوبارہ جی اٹھ کر جانا ہے“، اور جب شام ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: «اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ» ”اے اللہ! تیری ہی توفیق و عنایت سے ہم نے شام کی اور تیری ہی توفیق سے ہم نے صبح کی، تیری ہی مشیت سے ہم زندہ ہیں اور تیری ہی قدرت سے ہمیں موت آئے گی اور تیری ہی طرف دوبارہ جی اٹھ کر جانا ہے“۔ یہ سند مرسل ہے، اس کے تمام راوی ثقہ ہیں اور عبداللہ بن سعید سے مراد ابن ابی ہند ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأذكار/حدیث: 6089]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد مرسل رواته ثقات، وعبد الله بن سعيد هو ابن أبي هند»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 5068، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3868، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8435، 10384، وأخرجه مسند البزار برقم: 755، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16993، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 10061، وأخرجه شرح السنة برقم: 1325»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن أبي هند الفزاريثقة
👤←👥عبد الله بن سعيد بن أبي هند الفزاري
Newعبد الله بن سعيد بن أبي هند الفزاري ← سعيد بن أبي هند الفزاري
صدوق ، ربما وهم
👤←👥يحيى القطان
Newيحيى القطان ← عبد الله بن سعيد بن أبي هند الفزاري
ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← يحيى القطان
ثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6089 in Urdu