🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1585. باب ما جاء في رفع اليدين في الدعاء
دعا میں ہاتھ اٹھانے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6188
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَصَابَهُ الْكَرْبُ يَوْمَ الْأَحْزَابِ أَلْقَى رِدَاءَهُ، وَقَامَ مُتَجَرِّدًا، وَرَفَعَ يَدَيْهِ مَدًّا وَدَعَا، وَلَمْ يُصَلِّ، قَالَ: ثُمَّ أَتَانَا فَفَعَلَ مِثْلَهُ وَصَلَّى".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِجَهَالَةِ التَّابِعِيِّ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”جب غزوہ احزاب کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت کرب و آزمائش لاحق ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر مبارک اتاری اور (چادر کے بغیر) کھڑے ہو گئے، پھر اپنے دونوں ہاتھ خوب پھیلا کر بلند فرمائے اور دعا فرمائی، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز نہیں پڑھی تھی، راوی بیان کرتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور دوبارہ اسی طرح عمل فرمایا اور نماز بھی ادا فرمائی۔“ یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں ایک تابعی راوی مجہول (نا معلوم) ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأدعية/حدیث: 6188]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لجهالة التابعي»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 14808»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاريصحابي
👤←👥محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة
Newمحمد بن عبد الرحمن بن المغيرة ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري
ثقة فقيه فاضل
👤←👥أبو داود الطيالسي
Newأبو داود الطيالسي ← محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة
ثقة حافظ , غلط في أحاديث
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6188 in Urdu