الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
109. باب ترك الوضوء مما مست النار
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 630
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا أَبُو النَّضْرِ، ثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ قَالَ: "قَالَ مَرْوَانُ: كَيْفَ نَسْأَلُ أَحَدًا وَفِينَا أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَأَرْسَلَ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَقَالَتْ: أَنَا نَشَلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا فِي قِدْرٍ فَأَكَلَ مِنْهَا، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، ثَنَا أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: "تَوَضَّؤُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ. قَالَ: فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ، فَسُئِلَتْ فَقَالَتْ: نَهَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدِي كَتِفًا، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً ".
قُلْتُ: رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي الْكُبْرَى مِنْ طَرِيقِ شُعْبَةَ ... بِهِ.

عبد اللہ بن شداد بن ہاد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مروان نے کہا: ”ہم کسی اور سے کیسے سوال کریں جبکہ ہم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات موجود ہیں؟“ چنانچہ اس نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی طرف پیغام بھیجا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہانڈی سے دستی کا گوشت نکالا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تناول فرمایا اور پھر (بغیر نیا وضو کیے) نماز کے لیے تشریف لے گئے۔“
اسے امام ابو یعلیٰ موصلی رحمہ اللہ نے بھی روایت کیا ہے، عبد اللہ بن شداد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ہر اس چیز کے استعمال کے بعد وضو کرو جسے آگ نے چھوا ہو۔“ وہ بیان کرتے ہیں کہ پھر مروان نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی طرف پیغام بھیجا، جب ان سے دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے پاس دستی کا گوشت تناول فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے تشریف لے گئے اور (دوبارہ) پانی کو ہاتھ نہیں لگایا۔“
امام بوصیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے امام نسائی رحمہ اللہ نے الکبریٰ میں شعبہ کے طریق سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 630]

تخریج الحدیث: «(630/1) أخرجه سنن الترمذي برقم: 1829، وأخرجه سنن النسائي برقم: 182، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 491، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26201، وأخرجه فتح الباري برقم: 5070، 5105، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 638، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 44، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7728»
«(630/2) أخرجه سنن الترمذي برقم: 1829، وأخرجه سنن النسائي برقم: 182، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 491، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26072، وأخرجه فتح الباري برقم: 5070، 5105، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 638، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 44، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7728»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 630 in Urdu
النسائي ← شعبة بن الحجاج