🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. باب ترك الوضوء مما مست النار
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 633
قَالَ: وَثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا الْحَكَمُ، ثَنَا شَيْبَةُ بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ، قَالَ: "دَعَا عُثْمَانُ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ دَعَا بِنَشْلٍ فَاغْتَرَفَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ، ثُمَّ رَجَعَ فَجَلَسَ فَضَحِكَ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا تَسْأَلُونِي مِمَّ ضَحِكْتُ؟ قَالُوا: بَلَى يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، لِمَ ذَاكَ صَنَعْتَ؟ قَالَ: هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ ".
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کا پانی طلب فرمایا اور وضو کیا، پھر آپ نے پکا ہوا گوشت منگوایا اور اس میں سے تناول فرمایا، پھر آپ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو نماز پڑھائی، پھر واپس تشریف لا کر بیٹھ گئے اور ہنس پڑے، پھر آپ نے دریافت فرمایا: ”کیا تم مجھ سے نہیں پوچھو گے کہ میں کیوں ہنسا؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”کیوں نہیں اے امیر المؤمنین! آپ نے ایسا کیوں کیا؟“ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بالکل اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا تھا۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 633]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ لجهالة شيبة بن أبي المساور


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥كثير بن هشام الكلابيثقة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 633 in Urdu