الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1683. باب فيما اشترك فيه أبو بكر الصديق وغيره من الفضل رضي الله عنهم
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ رضی اللہ عنہم کی مشترکہ فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6564
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ وَلِأَبِي بَكْرٍ: "مَعَ أَحَدِكُمَا جِبْرِيلُ، وَمَعَ الْآخَرِ مِيكَائِيلُ، وَإِسْرَافِيلُ مَلَكٌ عَظِيمٌ يَشْهَدُ الْقِتَالَ - أَوْ يَكُونُ فِي الْقِتَالِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، وَأَبُو يَعْلَى وَاللَّفْظُ لَهُ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، وَالْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، وَأَبُو يَعْلَى وَاللَّفْظُ لَهُ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، وَالْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوۂِ بدر کے دن مجھ سے اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: ”تم دونوں میں سے ایک کے ساتھ جبرائیل ہیں اور دوسرے کے ساتھ میکائیل، جبکہ اسرافیل ایک عظیم المرتبت فرشتے ہیں جو اس جنگ میں حاضر ہیں - یا (فرمایا کہ) وہ اس قتال میں شریک ہیں“، اس حدیث کو احمد بن منیع اور ابو یعلی نے روایت کیا ہے اور یہ الفاظ ابو یعلی کے ہیں، نیز اسے احمد بن حنبل اور حاکم نے بھی روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6564]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 1260، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14383»
الحكم على الحديث:
صححه الحاكم
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أحمد بن حنبل | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥أبو يعلى الموصلي أبو يعلى الموصلي ← أحمد بن حنبل | ثقة مشهور | |
👤←👥أحمد بن منيع البغوي أحمد بن منيع البغوي ← أبو يعلى الموصلي | ثقة حافظ |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6564 in Urdu
أبو يعلى الموصلي ← أحمد بن حنبل