🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1684. فضائل عمر بن الخطاب رضي الله عنه فيها الأحاديث المذكورة في الباب قبله
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل؛ اس میں پچھلے باب میں مذکور احادیث بھی ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6581
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: "اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ قَتْلِي بِيَدِ رَجُلٍ صَلَّى لَكَ سَجْدَةً".
رَوَاهُ إِسْحَاقُ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اکثر یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ قَتْلِي بِيَدِ رَجُلٍ صَلَّى لَكَ سَجْدَةً» ”اے اللہ! میری شہادت کسی ایسے شخص کے ہاتھوں مقدر نہ فرمانا جس نے تیرے حضور (کبھی) ایک سجدہ بھی کیا ہو۔“ اس روایت کو امام اسحاق نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6581]
تخریج الحدیث: «رواه إسحاق بإسناد صحيح»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطابأمير المؤمنين مشهور جم المناقب
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6581 in Urdu