الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1842. باب ما جاء في فضل أمة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
ہمارے نبی محمد ﷺ کی امت کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7037
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ الْأُمَمَ السَّالِفَةَ، الْمِائَةُ أُمَّةٌ، إِذَا شَهِدُوا لِعَبْدٍ بِخَيْرٍ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، وَإِنَّ أُمَّتِي الْخَمْسُونَ مِنْهُمْ أُمَّةٌ، فَإِذَا شَهِدُوا لِعَبْدٍ بِخَيْرٍ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”گزشتہ امتیں کل سو تھیں، جب وہ کسی بندے کے حق میں خیر و بھلائی کی گواہی دے دیتیں تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی تھی، اور میری امت ان میں سے پچاسویں امت ہے، پس جب یہ کسی بندے کے متعلق خیر کی گواہی دے دیں تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے“، اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 7037]
الحكم على الحديث:
إسناد صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو يعلى الموصلي | ثقة مشهور | |
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق عائشة بنت أبي بكر الصديق ← أبو يعلى الموصلي | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7037 in Urdu
عائشة بنت أبي بكر الصديق ← أبو يعلى الموصلي