🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1842. باب ما جاء في فضل أمة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
ہمارے نبی محمد ﷺ کی امت کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7040
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا إِذَا قَالَتْ صَدَقَتْ، وَإِذَا حَكَمَتْ عَدَلَتْ، وَإِذَا اسْتُرْحِمَتْ رَحِمَتْ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى
.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ امت اس وقت تک خیر و بھلائی پر رہے گی جب تک کہ یہ جب بات کرے تو سچ کہے، جب فیصلہ کرے تو عدل و انصاف کو ملحوظ رکھے اور جب اس سے رحم کی درخواست کی جائے تو وہ رحم کرے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 7040]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 799، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9000، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 4184»

الحكم على الحديث:
إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا (وَاهٍ)؛ نَافِع بن ہرمز اور اَبان بن ابی عیاش دونوں کے شدّتِ ضعف اور متروک ہونے کی وجہ سے یہ مخصوص سند ضعیف جداً ہے۔


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالكصحابي مشهور
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7040 in Urdu