🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1855. باب ما جاء في الخوف والرجاء
خوف اور امید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7087
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: "مَرَّتْ عَائِشَةُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - بِشَجَرَةٍ، فَقَالَتْ: وَدَدْتُ أَنِّي وَرَقَةٌ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
ابراہیم (نخعی) سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ایک درخت کے پاس سے گزریں تو فرمانے لگیں: ”میری یہ خواہش ہے کہ کاش میں اس درخت کا ایک پتہ ہوتی۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواعظ/حدیث: 7087]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد، ورواته ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق
Newعائشة بنت أبي بكر الصديق ← مسدد بن مسرهد
أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥إبراهيم النخعي
Newإبراهيم النخعي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة إلا أنه يرسل كثيرا
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7087 in Urdu