🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1884. باب محبة الله للمؤمن المفتن التواب، وما جاء في التوبة من الذنب
اللہ کا آزمائش میں پڑنے والے، بہت توبہ کرنے والے مومن سے محبت فرمانا، اور گناہ سے توبہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7201
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "أَلَا أُحَدِّثُكُمْ عَنْ كِتَابٍ مُنَزَّلٍ أَوْ عَنْ نَبِيٍّ مُرْسَلٍ: إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ نَفْسٍ تَتُوبُ قَبْلَ مَرَضِهَا الَّذِي تَمُوتُ فِيهِ إِلَّا تَابَ اللَّهُ عَلَيْهَا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِجَهَالَةِ بَعْضِ رُوَاتِهِ.
سیدنا عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں کسی نازل شدہ کتاب یا کسی مبعوث کیے گئے نبی کی تعلیم کے متعلق نہ بتاؤں؟ (وہ یہ ہے کہ) ایسا کوئی انسان نہیں ہے جو اپنی اس بیماری سے پہلے توبہ کر لے جس میں اس کا انتقال ہونا ہے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند بعض راویوں کی جہالت (نامعلوم ہونے) کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التوبة والاستغفار/حدیث: 7201]
تخریج الحدیث: «رواه أبو يعلى الموصلي بسند ضعيف؛ لجهالة بعض رواته»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو يعلى الموصليثقة مشهور
👤←👥عبد الله بن سلام بن الحارث الإسرائيلي
Newعبد الله بن سلام بن الحارث الإسرائيلي ← أبو يعلى الموصلي
صحابي
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7201 in Urdu