🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1907. باب التقلل من الدنيا
دنیا کم سے کم لینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7270
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ "أَنَّهُ كَانَ مَعَ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَخَرَجَ عَطَاؤُهُ، وَكَانَ مَعَهُ جَارِيَةٌ لَهُ، فَجَعَلَتْ تَقْضِي حَوَائِجَهُ، قَالَ: فَفَضَلَ مَعَهَا سَبْعَةٌ، قَالَ: فَأَمَرَهَا أَنْ تَشْتَرِيَ فُلُوسًا، قَالَ: قُلْتُ: لَوِ ادَّخَرْتَهُ لِلْحَاجَةِ تَنُوبُكَ أَوْ لِلضَّيْفِ يَنْزِلُ بِكَ! قَالَ: إِنَّ خَلِيلِي عَهِدَ إِلَيَّ: أَيُّمَا ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ أُوكِيَ عَلَيْهِ فَهُوَ جَمْرٌ عَلَى صَاحِبِهِ حَتَّى يُفْرِغَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
عبد اللہ بن صامت بیان کرتے ہیں کہ وہ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے جب آپ کا وظیفہ نکلا، آپ کے ساتھ آپ کی ایک لونڈی تھی جو آپ کی ضروریات کی اشیاء خرید رہی تھی، جب اس کے پاس سات (درہم) بچ گئے تو آپ رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا کہ ان کے چھوٹے سکے (پیسے) خرید لائے، میں نے عرض کیا: ”کاش کہ آپ انہیں اپنی کسی اچانک پیش آنے والی ضرورت یا آنے والے مہمان کے لیے ذخیرہ کر لیتے!“ تو آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ”میرے جانی دوست (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) نے مجھ سے یہ عہد کیا تھا کہ: ”جو بھی سونا یا چاندی گانٹھ باندھ کر (سینت کر) رکھا جائے وہ اپنے مالک کے لیے آگ کا انگارہ ہے یہاں تک کہ وہ اسے اللہ کی راہ میں بہا (خرچ کر) دے۔““ اسے ابوبکر بن ابی شیبہ اور احمد بن حنبل نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الزهد/حدیث: 7270]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة، وأحمد بن حنبل بسند صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 20876، وأخرجه مسند البزار برقم: 3926»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن حنبلثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← أحمد بن حنبل
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥أبو ذر الغفاري
Newأبو ذر الغفاري ← أبو بكر ابن أبي شيبة
الصحابي
👤←👥عبد الله بن الصامت الغفاري
Newعبد الله بن الصامت الغفاري ← أبو ذر الغفاري
ثقة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7270 in Urdu